منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

گندے کپڑے پہننا چھوڑدو ڈپیکا پڈوکون کا رنویر سنگھ کو مشورہ

datetime 11  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (آن لائن)معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون فیشن ورلڈ میں خوبصورتی سے قبضہ کیے بیٹھی ہیں، وہیں مسٹر رنویر سنگھ عجیب وغریب لباس سے فیشن کے تمام قوانین تورتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ رنویر سنگھ کسی بھی روپ میں دیکھے جائے وہ روپ لوگوں میں فورا مقبول ہوجاتا ہے۔البتہ بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹار رنویر سنگھ کی گرل فرینڈ دپیکاپڈوکون

ان کے اس انداز سے متاثر دکھائی نہیں دے رہیں۔ووگ بی ایف ایف ایس کے شو میں دپیکا اپنی بہن انشکا پڈوکون کے ساتھ ایک سیگمنٹ اسکیڑی اسپائس اور پلیٹر آف پنشمینٹ کا حصہ بنی تھی۔ جن میں ان کو ایک جملہ مکمل کرنا تھا۔ شو کی میزبان نیہا نے جب اداکارہ سے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے جو رنویر سنگھ کو چھوڑ دینی چاہیے ، تو دپیکا نے فورا جواب دیارنویر کو اب برے لباس پہننا چھوڑ دینا چاہیے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…