ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 13 جنوری سے شروع ہوگا

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

سنچورین (این این آئی) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 13 جنوری سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو بھارت کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی

برتری حاصل ہے ٗجنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں بھارت کو 72 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاسل کی۔دوسری جانب جنوبی افریقہ نے بھارت کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، ڈیل سٹین کی انجری کے بعد ڈین اولیور اور لنگی نیڈی کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ فاف ڈوپلیسی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ہاشم آملہ،

تیمبا بووما، تھیونس ڈی برائن، کوئٹن ڈی کاک، اے بی ڈی ولیئرز، ڈین ایلگر، کیشوو مہاراج، ایڈن مارکرم، مورنے مورکل، کرس مورس، فلکوایو، ورنن فلینڈر، کگیسو ربادا، ڈین اولیور اور لنگی نیڈی شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 13 جنوری سے سینچورین میں شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…