بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بل گیٹس دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے،اب دنیا کا امیر ترین شخص کون ہے؟اثاثوں کی مالیت کتنے سو ارب ڈالرز ہے، بلوم برگ انڈیکس کے تازہ اعداد و شمار سامنے آگئے

datetime 10  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی)بلوم برگ بلینئر انڈیکس نے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا تاج جیف بیزوس کے سرپرسجا دیا ۔بلوم برگ کے مطابق جیف بیزوس ایک سو پانچ ارب ڈالرز کی ملکیت رکھتے ہیں ۔ بلنیئرانڈیکس میں جیف

بیزوس نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے بل گیٹس نوے ارب ڈالرز سے زائد کے اثاثے رکھتے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے مالکجیف بیزوس نے دو ہزار اٹھارہ میں چھ ارب ڈالر کا بزنس کیا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…