منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

جلد فلموں میں کام کرتے ہوئے نظر آئوں گا،بابر علی

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) اداکار بابر علی نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ’’ لنڈا بازار ‘‘ میں اپنا بالی کو کردار بہت پسند ہے اور یہ آج بھی میری ذات کے ساتھ چپکا ہوا ہے ، ڈرامہ سیریل میں ماریہ واسطی نے میرے

ہمراہ بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا تھا اور رائٹر نے میرے کردار کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ اجاگر کیا اور میں نے بھی اس کردار میں ڈوب کر اس میں جان پیدا کر دی ۔ انہوں نے کہا کہ میں پچھلے کئی سالوں سے مارننگ شو کی میزبانی کر کے لطف اندوز ہو رہا ہوں اور جلد فلموں میں بھی کام کرتے ہوئے نظر آئوں گا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…