بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

دیپیکا پڈکون کی 32 ویں سالگرہ، مداح کا حیران کْن تحفہ

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)دیپیکاپڈوکون کے عرب مداحوں نے اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر صاف پانی کی نعمت سے محروم علاقے میں ہینڈ پمپ لگوا کر نہ صرف علاقہ مکینوں کی مشکلات میں کمی کی بلکہ اداکارہ کا دل جیتنے میں بھی کامیاب ہوگئے۔ دپیکا پڈوکون کے

بنگلا دیشی مداحوں نے ان کی سالگرہ کے موقع پر بطور تحفہ انکے نام سے ہینڈ پمپ لگا لیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش میں عرب فین کلب نے سالگرہ کے موقع پر رادھنگر گائوں میں دپیکاکے نام سے ہینڈ پمپ لگادیا ہے جس پر انکے نام کی تختی بھی لگائی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…