جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب، ایک اور اہم شعبے میں غیر ملکیوں کی مکمل چھٹی کا فیصلہ ،18مارچ2018 ء سے عملدرآمد شروع کیاجائیگا، اعلان کردیاگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کے ترجمان خالد ابا الخیل نے مقامی میڈیا سے پریس کانفرنس کے دوران اعلامیہ جاری کیا ہے کہ رینٹ اے کار ایجنسیوں کی مکمل سعودائزیشن یکم رجب 1439 ھ مطابق 18 مارچ 2018 ء4 سے شروع کر دی

جائے گی۔ وزارت محنت رینٹ اے کار ایجنسیوں کی سو فیصد سعودائزیشن کو یقینی بنانے کیلئے تعلیمی اور تربیتی کورس میں تعاون فراہم کرے گی۔ مشترکہ تفتیشی ٹیمیں خلاف ورزی کرنے والے اداروں پر جرمانے کریں گی۔ جتنی خلاف ورزیاں ہونگی اتنے ہی جرمانے ہونگے

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…