جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

میٹرو بس ،اورنج لائن ٹرین کے بعد حکومت پنجاب کا ایک اور دھماکہ خیز فیصلہ،اربوں ڈالرز کا قرضہ لیکر’’پرپل لائن ٹرین ‘‘ کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان ،چونکادینے والی تفصیلات منظر عا م پر

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب کی جانب سے پرپل لائن ٹرین کی کاغذی کارروائی مکمل کر لی گئی‘ منصوبہ کیلئے چائنہ سے 2 ارب امریکی ڈالر قرضہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے منصوبہ کی منظوری دے دی ہے۔ منصوبہ کیلئے چائنہ سے 2 ارب امریکی ڈالر لون لیا

جائے گا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کاغذی کارروائی کر کے کاغذات کو چائنہ بھیج دیا گیا ہے پرپل لائن کا ٹریک 16.7 کلومیٹرطویل ہوگا، ٹریک ائیر پورٹ سے بھاٹی چوک داتا دربار تک ہوگا۔ اس ٹریک میں 14 اسٹیشن ہوں گے ۔پرپل لائن کا 11.4 کلومیٹر کا حصہ ایلیوٹد ہوگا جبکہ باقی حصہ انڈر گراونڈ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…