جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

اہم بھارتی ریاست میں مسجد ،مندر اور گرجا گھروں سے لاوڈاسپیکر ہٹانے کا فیصلہ کرلیاگیا،اذان سمیت کسی بھی مقصد کیلئے استعمال نہیں کیاجاسکے گا

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسجد ،مندر اور گرجا گھروں سے لاوڈاسپیکر ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسجد،

مندر اور گرجا گھروں سے لاوڈاسپیکر ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، 20 جنوری سے پبلک ایڈریس سسٹم ہٹا دیے جائیں گے ،مساجد میں اذان کے لیے بھی لاوڈاسپیکر استعمال نہیں ہوسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…