بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

بھارت سے ٹماٹر، کیلا ، پیاز اور آلو کی درآمد پر پابندی لگانے کی وجہ سے پاکستان کو اربوں کا فائدہ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال بھارت سے ٹماٹر، کیلا ، پیاز اور آلو کی درآمد پر پابندی کی وجہ سے معیشت کو 20سے 25ارب روپے کا فائدہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہر سال 9ارب ڈالر کی زرعی مصنوعات درآمد کرتا ہے جن کے ساتھ بہت سے ناپسندیدہ کیڑے و حشریات بھی ہماری سرحدی حدود میں داخل ہوجاتے ہیں جس سے پاکستان کے پھل و سبزیوں کی کوالٹی اور بین الاقوامی منڈیوں میں قبولیت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ا نسانی ‘ حیوانی ‘ نباتیاتی و زمینی صحت کے ساتھ ساتھ

ماحولیاتی حوالے سے بھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرناچاہئے ۔ ملک میں کام کرنیوالی 900سیڈ کمپنیوں کو اپنے فیلڈ ٹرائلز کیلئے باہر سے منگوائے جانیوالے میٹریل اور یہاں تجربات میں استعمال ہونیوالے مواد کا مکمل ریکارڈ مرتب کرنے کی ضرورت ہے جس کیلئے یونیورسٹیاں حکومت کی مدد کر سکتی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال بھارت سے ٹماٹر، کیلا ، پیاز اور آلو کی درآمد پر پابندی کی وجہ سے 20سے 25ارب روپے دیہی معیشت کا حصہ بنا جو دیہی سطح پر خوشحالی کا باعث بنا۔



کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…