منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

نئی امریکی پالیسی کا ردعمل،پاکستان اور ایران ایک ہوگئے،مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی ایرانی ہم منصب سے ایک ہی ہفتے میں دوسری ملاقات ،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد /تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی ایرانی ہم منصب علی شامنائی سے ایک ہفتہ میں دوسری اہم ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی ، دو طرفہ دسیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں رہنماؤں میں اتفاق کیا گیا کہ

امریکی سیکورٹی پالیسی کے باعث خطے میں عدم استحکام اور سلامتی کے مسائل پیدا ہو نگے۔ امریکا کی پاکستان اور ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور امریکی صدر کے پاکستان کے خلاف ٹوئیٹ کے بعد مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے اتوار کے روز ایران کا دورہ کیا ۔ مشیر قومی سلامتی نے تہران میں اپنے ہم منصب علی شامنائی سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی م دو طرفہ کے سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حالیہ بیانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایران کے مشیر قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ کسی تیسری فریق کو پاک ایران تعلقات خراب نہیں کرنے دیں گے کیونکہ کچھ ممالک اجرتی ، دہشتگردوں کے ذریعے دونوں ممالک کے تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ دنوں رہنماؤؔ ں کے مابین اتفاق کیا گیا کہ امریکی سیکورٹی پالیسی کے باعث خطے میں عدم استحکام اور سلامتی کے مسائل پیدا ہوں گے ۔  دونوں رہنماؤں میں اتفاق کیا گیا کہ امریکی سیکورٹی پالیسی کے باعث خطے میں عدم استحکام اور سلامتی کے مسائل پیدا ہو نگے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…