اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان نے ہماری افغانستان کو جانے والی سپلائی میں خلل ڈالا توکیا کریں گے؟امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے پاکستان کے ردعمل کی صورت میں افغانستان میں فوجیوں کو سپلائی جاری رکھنے کے لیے مختلف تجاویز پر غور شروع کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں اتحادی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل کون فاکنر نے بتایا کہ افغانستان نیشنل ڈیفنس سیکورٹی فورسز کی تربیت اور مشن میں معاونت کے لیے فوجی ساز و سامان کی مسلسل ترسیل کے لیے متعدد منصوبے تیار کر رکھے ہیں۔ذرائع کے مطابق ان طریقوں میں چارٹر طیاروں کے

ذریعے سامان کو پہنچانا بھی شامل ہے ۔دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی کے بعد 2011 میں بھی پاکستان نے سپلائی معطل کردی تھی۔ جس کے بعد امریکا نے طیاروں کے ذریعے سامان کی رسد جاری رکھی یا شمالی راستہ اپنایا جو روس اور وسط ایشیائی ریاستوں سے ہوتا ہوا افغانستان جاتا ہے تاہم یہ آپشن اسے بہت مہنگا پڑا تھا۔ امریکی محکمہ دفاع نے پاکستان کے ردعمل کی صورت میں افغانستان میں فوجیوں کو سپلائی جاری رکھنے کے لیے مختلف تجاویز پر غور شروع کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…