بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

خوفناک دھماکہ،ہر طرف تباہی،متعدد بھارتی فوجی مارے گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے قصبہ سوپور میں ایک دھماکے کے نتیجے میں چار بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ قصبے کی گول مارکیٹ میں ہوا۔ دھماکہ سانحہ سوپور کی 25 ویں برسی کے موقع پر علاقے

میں مکمل شٹرڈاؤن کے دوران ہوا۔ ہڑتال اور حریت رہنماؤں کی احتجاجاً اپیل کے باعث بھارتی فورسز نے سوپور کے داخلی اور خارجی راستے بند کر کے علاقے مین داخلہ روک رکھا تھا جبکہ پولیس اور فوج کی بھاری نفری تعینات تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…