جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

اداکارہ کترینہ کیف کا شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ سے متعلق انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے فلم کا نام ’زیرو نہیں بلکہ ’کترینہ میری جان‘ تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ پہلے اس فلم کا نام ’زیرو‘ نہیں تھا بلکہ ’کترینہ میری جان ‘ تھا کیوں کہ فلم کی پوری کہانی میرے

گرد گھوم رہی تھی۔کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ فلم کی کاسٹ بھی پہلے مختلف تھی اور شاہ رخ خان کا نام فلم میں دور دور تک نہیں تھا لیکن بعد میں سب کچھ تبدیل کردیا گیا پر مجھے بہت خوشی ہے کہ فلم ’زیرو‘ میں انڈسٹری کے بہترین اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر رہی ہوں۔واضح رہے کہ فلم ’زیرو‘ میں شاہ رخ خان بونے کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ اْن کے مد مقابل کترینہ کیف اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی جب کہ فلم رواں سال 21 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…