اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کینیڈا میں فروخت ہونے والے چین کے نقشے نے بھارت میں آگ لگا دی،مقبوضہ کشمیر کو کیا ظاہر کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2018 |

ٹورنٹو(آن لائن)کینیڈا میں فروخت ہونے والے چین کے نقشے نے بھارت میں آگ لگا دی،مقبوضہ کشمیر کو کیا ظاہر کردیا،تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں فروخت کیے جانے والے ایک چینی نقشے میں

جموں وکشمیر کو ایک متنازعہ خطہ ظاہر کیا گیاہےجبکہ اروناچل پردیش کو چین کا حصہ دکھایا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ نقشہ سماجی رابطوں کی سائٹ ٹویٹر میں وائرل ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…