جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہیلری کلنٹن کے بیڈ روم میں آگ لگ گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2018 |

نیویارک(سی پی پی )نیویارک کے علاقے چھیپکوا میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور ان کی اہلیہ ہلیری کلنٹن کے گھر میں آگ لگنے کے فوری بعد اسے بجھا دیا گیا،بیڈ روم میں لگی آگ پر جلد قابو پا لیا گیا ۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلنٹن فیملی کایہ 20 سالہ پرانا گھر ہے،کلنٹن اور ہلیری نے یہ مکان 1999 میں 1.7 ملین ڈالر

میں خریدا تھا، کلنٹن فیملی کے ترجمان نک میریل کے ٹویٹ کے مطابق آگ کلنٹن فیملی کے اطراف کی عمارت میں لگی،یہ عمارت خفیہ سروس کے زیر استعمال تھی، حا دثہ کے دوران کلنٹن فیملی متعلقہ گھر میں نہیں تھی تا ہم عمارت کا 1.1 ایکڑ رقبہ اس حا دثہ کے باعث متا ثر ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…