اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

تنخواہیں صرف شمسی کیلنڈر کے حساب سے ہی ملیں گی، سعودی وزیر خزانہ

datetime 4  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے اعلان کیا ہے کہ وزارت شہری خدمات سرکاری ملازمین کیلئے ترغیبات پیکیج کا جائزہ لے رہی ہے۔ مقررہ وقت پر اعلان ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ مملکت میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لائی جارہی ہیں۔ ان میں سرکاری سیکٹر کی اصلاحات بھی شامل ہیں۔سرکاری ملازمین کو

شکوہ ہے کہ وہ محنت کرتے ہیں ، اوور ٹائم بھی دیتے ہیں۔ انکی قدر نہیں کی جارہی ۔ وزیر خزانہ سے سالانہ الاﺅنس کی بندش کے موضوع پر سوال کیا گیا تو انہوں نے اسکا براہ راست جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے۔مذکورہ امور کا اظہار کیا او رکہا کہ تنخواہیں شمسی نظام کے مطابق ہی دی جائیں گی۔ ہجری کیلنڈر کے حساب سے نہیں۔

موضوعات:



کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…