بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب، 2017ء میں دھوپ اور نظر کے 38 لاکھ نقلی چشمے فروخت ہوئے

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

ریاض(آن لائن) سعودی عرب کے ماہرین اقتصادیات نے کہا ہے کہ 2017ء4 کے دوران سعودی عرب میں دھوپ اور نظر کے 38 لاکھ نقلی چشمے فروخت کئے گئے۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی ماہرین اقتصادیات نے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مملکت میں دسیوں کمپنیاں نظر اور دھوپ کے نقلی چشمے تیار کر کے سپلائی کر رہی ہیں جس سے اصلی چشمے درآمد کرنے والوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے جبکہ صارفین بھی متاثر ہو رہے

ہیں اور قومی معیشت پر بھی منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بلدیاتی کونسلوں ، تجارت کی وزارت اور تحفظ صارفین انجمن کی کوششیں موثر ثابت نہیں ہو رہیں سال 2017ء4 میں دھوپ اور نظر کے 38 لاکھ چشمے فروخت ہوئے۔حاصل کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس 152.3ملین ریال سے زیادہ مالیت کے 3.8ملین چشمے درآد کئے گئے۔ ان میں سے 70فیصد سے زیادہ غیر رسمی طریقوں سے لائے گئے۔ محکمہ کسٹمز نے 20 ہزار نقلی چشمے ضبط کئے گئے



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…