پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور ٹویٹ داغ دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور ٹویٹ داغ دیا، کہتے ہیں صرف پاکستان نہیں، دیگر ممالک کو بھی خوا مخواہ اربوں ڈالر دیئے، فلسطین نے امداد کے بدلے عزت دی، نہ ہی تعاون کی تعریف کی۔امریکی صدر آئے روز نیا رونا رونے لگے۔ اپنے تازہ ٹویٹ میں دہائی دیتے ہیں کہ صرف پاکستان نہیں، دیگر

ممالک کو بھی خوامخواہ اربوں ڈالر امداد دی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فلسطین کو سال کے دوران ایک ارب ڈالر دیئے، فلسطین نے امداد کے بدلے عزت دی، نہ ہی تعاون کی تعریف کی، مستقبل میں انہیں کسی قسم کی امداد کیوں دیں؟امریکی صدر نے کہا کہ بیت المقدس کا معاملہ بات چیت کا مشکل ترین حصہ تھا، جس کی اسرائیل کو ابھی اور بھی قیمت ادا کرنا ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…