منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سونم کپور کا مارچ میں شادی کا اعلان ،لڑکا کون اور کیا کرتا ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی اداکارہ سونم کپور نے مارچ میں شادی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سونم کپور نے نیا سال اپنے دیرینہ دوست آنند کے ساتھ پیرس میں منایا۔ سونم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر

اپنے دیرینہ دوست کے ساتھ تصاویر شیئرکی ہیں، جنہیں دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں۔ چند عرصے سے سونم اور آنند ایک ساتھ گھومتے پھرتے اور وقت گزارتے نظر آرہے ہیں اور میڈیا کے مطابق سونم کپور رواں سال مارچ میں آنند کے ساتھ شادی کے بندھن میں بند ھ جائیں گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…