اسلام آباد (نیوزڈیسک ) زیادہ دیر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنے سے نوجوانوں میں گردن او رکمر کے درد کی شکایات میں اضافہ ہو رہاہے یہ بات بر طانوی ادارے کیرو پریکٹک ایسو سی ایشن کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتائی گئی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمپیوٹر کے سامنے بچوں کو زیادہ دیر بیٹھنے سے روکنا چاہئے کیونکہ ان کی ہڈیاں کمزور ہوتی ہیں