پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

صبا قمر نے بھی جیون ساتھی ڈھونڈ لیا،لڑکا کون ہے اورکیا کرتا ہے ،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)ماڈل و اداکارہ صبا قمر نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کا ہونے والا شوہر ان کے خوابوں کی مکمل تعبیر ہے ، ارسلان نہ صرف تعلیمیافتہ اور سلجھی ہوئی شخصیت کے مالک ہیں بلکہ وہ انسان کی عزت کرنا اور اس کا خیال رکھنا بھی جانتے ہیں۔صبا قمر کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ وہ شوبز میں کام جاری رکھنے کا فیصلہ اپنے شوہر کی

مرضی اور خوشی سے کریں گی ، اگر ان کے شوہر نے اجازت دی تو وہ شوبز انڈسٹری میں کام کریں گی ورنہ فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر کے خاتون خانہ کی طرح زندگی گزار دیں گی۔یاد رہے کہ صبا قمر کے ہونے والے شوہر ارسلان معروف اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے ہیں ۔ صبا فیصل نے اپنے بیٹے کی شادی اور

دوستوں کو اپنی ہونیوالی بہو سے ملوانے کیلئے 31 دسمبر کی رات گھر پر نیو ایئر پارٹی کا اہتمام کیا جس میں ان کے دوستوں اور اہلخانہ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں انتہائی خوش نظر آ رہے تھے اور دوستوں سے مبارکبادیں وصول کرتے ہوئے ان کے چہروں کی خوشی دیدنی تھی۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…