بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ٹم کُک سے زیادہ تنخواہ لینی والی ایپل کمپنی کی خاتون کارکن

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)کمپنیز میں عموماً سی ای او ہی سب سے زیادہ تنخواہ وصول کرتے ہیں تاہم ایپل کے معاملے میں ایسا نہی آپ یہ جان کر حیران ہونگے کے سی ای او سے بھی زیادہ تنخواہ کمپنی کے آن لائن سٹور کی سینئر وائس پریزیڈنٹ اینجلا احرینڈ وصول کرتی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2017 میں ٹم کُک جو کمپنی کے سی ای او ہیں۔ انہوں نے 12 اعشاریہ 8 ملین ڈالرز تنخواہ وصول کی جبکہ انجیلا نے 2017ء میں 24 اعشاریہ 2 ملین ڈالرز تنخواہ وصول کی جو پاکستانی 2 ارب 65 کروڑ روپے بنتی ہے۔ آئی ٹی کمپنی ایپل کے سی ای او سے بھی زیادہ تنخواہ لینے والی اس خاتون اینجلا احرینڈ کی ذمہ داریوں میں پلاننگ، رئیل مسٹیٹ اور ڈویلپمنٹ کے امور شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…