بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرول کی قیمت بڑھنے پر گڈز ٹرانسپورٹرز نےکرائے بڑھادیئے

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول کی قیمت بڑھتے ساتھ ہی گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھادیئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا۔ حکومت نے نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہےجس کے تحت پٹرول

کی قیمت میں 4 روپے 6 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں 5 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کا یہ بھی کہنا ہےکہ تیل کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے کرائے بڑھانے پر مجبور ہیں لہٰذا کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…