بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پاک سوزوکی موٹرز نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  سوزوکی موٹرز کی جانب سے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 20 ہزار تک اضافے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری سے شروع ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی کی بولان،

راوی، اور مہران وی ایکس اور وی ایکس آر کی قیمتوں میں 10 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ویگن آر کی قمیت میں 20 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ویگن آر وی ایکس آر کی نئی قیمت 10 لاکھ 74 ہزار ہو گی جبکہ ویگن آر وی ایکس ایل کی نئی قیمت 11 لاکھ چودہ ہزار ہو گی۔ مہران کی قیمت 6 لاکھ نواسی ہزار جبکہ وی ایکس آر کی قیمت 7 لاکھ 42 ہزار ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…