منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

ڈو نلڈ ٹر مپ کی جا نب سے سا ل نو کا پہلا ٹو ئٹ پا کستان کے نا م ،خطرناک ترین ٹویٹ قراردے دیاگیا،انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وا شنگٹن(آئی این پی)امر یکی صدر ڈو نلڈ ٹر مپ کی جا نب سے سا ل نو کا پہلا ٹو ئٹ پا کستان کے نا م رہا، تفصیلات کے مطا بق امر یکی صدر ٹو ئٹر پر اپنے خیالات کاا ظہار کر نے کے حوا لے سے کا فی شہر ت رکھتے ہیں اور اپنے متنا زعہ ٹو ئٹس کے با عث دنیا بھر میں زیر بحث ر ہتے ہیں، انہوں نے سال 2017کے اپنے آ خر ی ٹو ئٹ میں نئے سال کی مبا رکباد دیتے ہو ئے امر یکہ کو ایک با ر پھر عظیم بنا نے کے عز م کا اعا دہ کیا تا ہم پیر کے

روز نئے سال کے پہلے ٹو ئٹ میں پا کستان پر الزام تر اشیوں کی بھر ما ر کر دی، امر یکی صدر نے پا کستان کے حوا لے سے ٹو ئٹ میں جا رحا نہ رویہ اختیار کیا، انہوں نے پا کستان پر دہشت گردوں کو مھفو ظ پنا ہ گا ہیں فرا ہم کر نے کا الزام عا ئد کر تے ہو ئے کہا کہ اسلام آ با د کو گز شتہ 15سا لو ں میں فرا ہم کی جا نے والی 33ارب ڈالرز امداد امر یکی انتظا میہ کی بیو قو فی تھی،پا کستان نے بد لے میں د ھو کے اور جھو ٹ کے سوا کچھ نہیں دیا۔صدر ٹر مپ نے اپنے دو سرے ٹو ئٹ میں ایرا نی حکو مت کو تنقید کا نشا نہ بنا یا۔تجزیہ نگار ٹرمپ کے ٹویٹ کو خطرناک ترین ٹویٹ قرار دے رہے ہیں دعویٰ کیاجارہاہے کہ سال کے آغازپر ہی اس قسم کے بیانات سے صاف معلوم ہورہاہے کہ مستقبل میں پاکستان اورامریکہ کے تعلقات میں بہتری آنے والی نہیں بلکہ یہ مزید سردمہری اختیارکرتے جائیں گے جس کے نتیجے میں کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتاہے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…