پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے بھی ’’پٹرول بم‘‘ گرا دیا، قیمتوں میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کر دیا گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، نیا ریکارڈ بن گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کی آمد پر جہاں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا وہاں سعودی عرب میں بھی پٹرول کی قیمت میں 80 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، پٹرول 91 کی قیمت 1.73 ریال رکھی گئی ہے اور پٹرول 95 کی قیمت فی لیٹر 2.04 ریال مقرر کی گئی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت قدرتی

ذخائر کا اس بارے میں کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان نے جیسے اپنی عوام پر پٹرول بم گرایا ہے سعودی حکومت نے بھی اپنی عوام کے ساتھ کوئی کسر نہیں چھوڑی، واضح رہے کہ سعودی عرب کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اچانک کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…