جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شہزادوں کو ہٹائے جانے سے متعلق چہ میگوئیاں،بڑا عرب ملک جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کیا کریگا،اعلان ہوگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

عمان (آئی این پی )اردن کے شاہی محل نے شہزادوں کو اہم مناصب سے ہٹائے جانے سے متعلق چہ مگوئیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہی خاندان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہی خاندان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔اس سے قبل اردن کے شاہ

عبداللہ نے اپنے متعدد بھائیوں کو اہم فوجی عہدوں سے ہٹا دیا تھا۔ گزشتہ منگل کے روز شاہ عبداللہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ان کے بھائی شہزادہ علی اور شہزادہ فیصل اعلی فوجی عہدوں سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام فوج کی تنظیم نو کا حصہ ہے۔ شاہی بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر افواہیں پھیلا کر شاہی خاندان اور اردنی عوام کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…