جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

1320خواتین بغیر محرم حج پر جانے کیلئے تیار

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت کی مرکزی حج کمیٹی کا کہنا ہے کہ امسال حج کیلئے 370000درخواستیں موصول ہوئیں جن میں 1320خواتین نے درخواست جمع کروائیں جو محرم کے بغیر حج پر جانے کیلئے تیار ہیں۔ کمیٹی نے ان تمام حواتین کی درخواستوں کو قبول کرلیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابقنئی حج پالیسی کے تحت 45سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین کے حج پر جانے کیلئے محرم کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔ محرم وہ شخص ہوتا ہے جس

سے خاتون کی شادی نہیں ہوسکتی، یعنی ، بیٹا، باپ، اور حقیقی بھائی۔ محرم کی وجہ سے پہلے کئی خواتین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور بعض مرتبہ اخراجات اور دیگر انتظامات کے باوجود صرف اس پابندی کی وجہ سے حج پر نہیں جاسکتی تھیں۔ چیف ایگزیکٹیو افسر مقصود احمد خان نے بتایا کہ اس مرتبہ 370000افراد نے درخواستیں جمع کروائیں جن میں سب سے زیادہ 67000درخواستیں کیرالہ سے موصول ہوئیں ۔ محرم کے بغیر حج پر جانے کیلئے سب سے زیادہ (1100) کیرالہ کی خواتین نے درخواستیں دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…