جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ سوگ میں ڈوب گیا ،طیارہ حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

سان جوز(آن لائن) کوسٹاریکا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جسکے نتیجے میں دس امریکی شہریوں سمیت 12افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کیجانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کوسٹاریکا میں ا یک چھوٹے طیارے کے گر کر تباہ ہونے اور اسکے نتیجے میں بارہ افراد کی ہلاکت کی

تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس المناک حادثے کے تمام متاثرین کے لواحیقن کیساتھ حکومت نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے کوسٹاریکا حکام کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ تباہ ہونیوالا طیارہ نیچرائر کا تھا اور اس میں دس امریکی شہری جبکہ کوسٹاریکا کے دوپائلٹ ہلاک ہوئے ہیں حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…