منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان ،دھرمیندر سے ملنے فارم ہاؤس پہنچ گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے حال ہی میں ماضی کے مقبول اداکار دھرمیندر کو سرپرائز دیا اور ان سے ملاقات کے لیے فارم ہاؤس پہنچ گئے جنہیں دیکھ کر دھرمیندر بہت خوش ہوئے ۔ سلمان خان اور دھرمیندر نے ایک ساتھ 1998 میں ریلیز ہونیوالی فلم پیار کیا تو ڈرنا کیا میں کام کیا تھا جسکی کاسٹ میں کاجول بھی شامل تھیں۔82 سالہ دھرمیندر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلمان خان سے ملاقات کے

موقع پر لی گئی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں لکھا کہ فارم ہاؤس پر آپ کی سرپرائز آمد نے میرے دل کو چھو لیا ہے ، سلمان خان آپ ہمیشہ میرے لیے بیٹے کی طرح رہیں گے ۔اس تصویر کو سینکڑوں افراد لائیک اور ری ٹویٹ کرچکے ہیں دوسری جانب دھرمیندر کے بیٹے بوبی دیول نے بھی یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جو سلمان خان کے ساتھ فلم ریس 3 میں کام کرتے نظر آئیں گے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…