بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں سکائپ پر پابندی

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

دبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات سے پاکستان ویڈیو کالز استعمال کرنے والے افراد کے لئے بری خبر، متحدہ عرب امارات میں ویڈیو کالز کے حوالے سے مشہور پلیٹ فارم سکائپ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رابطوں کے استعمال ہونے والی مقبول ایپ سکائپ پر پابندی عائد کر دی گئی۔

مقامی انٹرنیٹ مہیا کرنے والی کمپنیوں نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں سکائپ پر پابندی عائد کر دی گئی۔انٹرنیٹ مہیا کرنے والی کمپنی ایتی سالات نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اس بات کی تصدیق کی کہ متحدہ عرب امارات میں سکائپ پر پابندی عائد کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…