منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان اور طاہر القادری کس کے اشاروں پر سیاست کرتے ہیں؟نوازشریف کا احتساب نہیں بلکہ اس کے ساتھ کیا ہورہاہے؟ جاوید ہاشمی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگی سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری ایک جیسے کٹھ پتلی ہیں جو اشاروں پر سیاست کرتے ہیں ‘نوازشر یف کا احتساب نہیں بلکہ اس کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے مگر نوازشر یف کو قوم کے دلوں سے نکالنے کی سازشیں اور کوشش کر نیوالے فلاپ ہی ہوں گے ‘احتساب سب کا اور بلا امتیاز ہونا چاہئے تب احتساب کا فائدہ ہوتا ہے اور یہ ملک جمہوری عمل

سے مستحکم ہوگا‘مجھے یقین ہے تمام سازشیں ناکام ہوں گے اور ملک میں عام انتخابات بر وقت ہی ہوجائیں گے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ شفافیت اور احتساب میں کوئی قباحت نہیں مگر ذاتیات پر اتر آنا یا اختیارات سے تجاوز کسی صورت ملکی مفاد میں نہیں۔انہوں نے کہا کہ جمہوری عمل کو جب بھی ڈی ریل کیا گیا ملک کو بیجا نقصانات کا سامنا کرنا پڑا جس کے سبب ملک آج تک ترقی کی راہ پر درست انداز میں نہیں چل سکا ہمیں ملکی مفادات کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے مگر افسوس کہ ہم اس طرف نہیں آ رہے ۔ احتساب سب کا اور بلا امتیاز ہونا چاہئے تب احتساب کا فائدہ ہوتا ہے اور یہ ملک جمہوری عمل سے مستحکم ہوگا۔انہوں نے کہا کہ قوم دیکھ رہی ہے کون سے وہ سیاسی اور دیگر لوگ ہیں جو نوازشر یف کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ مسلم لیگی سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری ایک جیسے کٹھ پتلی ہیں جو اشاروں پر سیاست کرتے ہیں ‘نوازشر یف کا احتساب نہیں بلکہ اس کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے مگر نوازشر یف کو قوم کے دلوں سے نکالنے کی سازشیں اور کوشش کر نیوالے فلاپ ہی ہوں گے ‘احتساب سب کا اور بلا امتیاز ہونا چاہئے تب احتساب کا فائدہ ہوتا ہے اور یہ ملک جمہوری عمل سے مستحکم ہوگا‘مجھے یقین ہے تمام سازشیں ناکام ہوں گے اور ملک میں عام انتخابات بر وقت ہی ہوجائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…