بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

اداکارہ ودیا بالن نے نجی زندگی پر کیریئرکوترجیح دیدی

datetime 31  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے نجی زندگی پر کیریئرکوترجیح دیدی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ میرے پاس ماں بننے کیلئے وقت نہیں ہے ابھی میری تمام تر توجہ کا مرکز میرا کام ہے ۔ ودیا بالن نے کہا ہے کہ میری فلمیں میرے بچے ہیں اور میرے 20بچے ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ودیا بالن

کل 40سال کی ہو جائیں گی ،انہوں نے کہا کہ وہ اپنی سالگرہ کو خاص طریقے سے منائیں گی۔یاد رہے کہ ودیا بالن بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہیں رواں سال اداکارہ فلم انڈسٹری میں چھاپ چھوڑنے میں ناکام رہی ہیں۔ ان کی فلم “تمہاری سلو”نہ صرف باکس آفس پر ناکام رہی بلکہ ان کے مداحوں نے اداکارہ کی کارکردگی پر ان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…