منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سیف علی خان کی فیملی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان ان دنوں اپنی اہلیہ کرینہ کپور اور بیٹے تیمور کے ہمراہ سوئزرلینڈ میں چھٹیاں گزار رہے ہیں، جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق

حال ہی میں تیمور کی پہلی سالگرہ کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوئی تھیں جس کے فوری بعد ہی ننھے نواب والدین کے ہمراہ نئے سال کا جشن منانے کے لیے یورپی ملک سوئزر لینڈ روانہ ہوئے۔سوئزرلینڈ میں تیمور بھی والدین کے ساتھ چھٹیاں منا رہا ہے اور یورپ کی برف باری سے خوب لطف اندوز ہورہا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…