منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف ،شاہد کپور کی ہیروئن بنیں گی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی)بالی وڈاداکارہ کترینہ کیف کے چرچے ’’ ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی وجہ سے ان دنوں عام ہیں۔حال ہی میں کترینہ کیف کو اگلی فلم میں اداکار شاہد کپور کیساتھ کاسٹ کیاگیاہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف

نئی بالی وڈ فلم ‘بتی گل میٹر چالو’ میں شاہد کپور کی ہیروئن کے طور پر سینما اسکرین پر نظر آئیں گی۔ شاہد کپور اور کترینہ پہلی مرتبہ ایکساتھ کسی فلم میں کام کرینگے۔’بتی گل،میٹر چالو’ کا فلمی پوسٹر اور موشن ٹیزر پیش کیاجاچکاہے۔پہلے شاہد کپور کی اس فلم کی ہیروئن کیلئے بھومی پڈنیکر کا نام سامنے آرہا تھا تاہم اب کترینہ اس فلم کی ہیروئن ہوںگی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…