منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

ایشوریہ رائے بچن فلم ’’رات اور دن ‘‘ کے ریمیک میں جلوہ گر ہوں گی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن فلم ’’رات اور دن ‘‘ کے ریمیک میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اطلاعات ہیں کہ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن 1967 ء میں بننے والی تھرلر اور

تجسس سے بھرپور فلم ’’رات اور دن ‘‘ کے ریمیک میں جلوہ گر ہوں گی جس میں اداکارہ نرگس نے مرکزی کردار ادا کیاتھا، فلم میں اداکارہ ایشوریہ رائے بچن منتشر کا کردار ادا کریں گی، فلم کی پیشکش ارجن این کپور اور پریرنا اروڑا جبکہ ہدایات سدھارتھ آنند دیں گے۔ واضح رہے کہ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے فلم ’’پھنے خان ‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی ہے۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…