اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

غیر ملکی تارکین وطن کو سفر،روزگار،رہائش دینے والے سعودی شہریوں کیلئے سزاؤں کا اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (سی پی پی ) غیر ملکیوں سے پاک ریاست مہم کی وجہ سے سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنیوالے تارکین وطن کی مدد کرنے والوں کیلئے سزاؤں کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ جو شخص بھی اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کی مدد کریگا

اسے6 ماہ قیداور 25ہزار ریال جرمانے کی سزا دی جائیگی،بیان کے مطابق یہ سزا ان کیلئے ہے جو کسی ایک کو سفر کی سہولت مہیا کریگا یا کسی خلاف ورزی کے مرتکب یا درانداز کو چھپائے گا یا مدد کریگا یا روزگار فراہم کریگا اسکی تشہیر بھی ہوگی اور اگر کوئی غیر ملکی ہوگا تو اسے مملکت سے بیدخل کردیا جائیگا، غیر قانونی تارکین وطن کو سفر کی سہولت دینے یا اپنے یہاں ٹھہرانے یا روزگار دینے والے کو 15ہزار ریال جرمانے کی سزا دی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…