جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

شریف برادران بارے عمران خان کا 4 جنوری کو اہم حقائق سامنے لانے کا فیصلہ، کیا یہ حقائق شریف برادران کی سیاست ختم کر دیں گے؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پانامہ کے بعد حدیبیہ کیس کے لئے متحرک ہو گئے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق انہیں حدیبیہ کیس سے متعلق اہم معلومات موصول ہوئی ہیں۔ عمران خان نے مشاورت کے لئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قانون دان بابر اعوان کو بنی گالہ بلایا۔ بابر اعوان نے کیس سے متعلق قانونی نکات پر عمران خان کو بریفنگ دی۔عمران خان نے 4 جنوری کو اہم حقائق قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ

کر لیا ہے۔عمران کان کا کہنا تھا کہ اس بار شہباز شریف کو کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ چور خاندان کے خلاف جدوجہد جاری رکھوں گا۔نواز شریف سیاست سے آوٹ ہو چکے ہیں، شہباز شریف بھی جیل جائیں گے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ نواز شریف عدلیہ کے خلاف باہر نکلے تو بھرپور مقابلہ کریں گے۔اس موقع پر بابر اعوان نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 13کے تحت حدیبیہ کیس کا ٹرائل لازمی ہے۔ شہباز شریف کو قتل کے مقدمات بھی بھگتنا پڑیں گے۔ شریف خاندان کے لئے سیاست میں اب کوئی گنجائش نہیں۔ بابر اعوان نے یہ بھی کہا کہ بند کمروں سے تحریک عدل چلانے کے اعلانات کئے جا رہے ہیں۔تحریک کا اعلان کرنے والے بتائیں ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کیوں کی؟  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پانامہ کے بعد حدیبیہ کیس کے لئے متحرک ہو گئے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق انہیں حدیبیہ کیس سے متعلق اہم معلومات موصول ہوئی ہیں۔ عمران خان نے مشاورت کے لئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قانون دان بابر اعوان کو بنی گالہ بلایا۔ بابر اعوان نے کیس سے متعلق قانونی نکات پر عمران خان کو بریفنگ دی۔عمران خان نے 4 جنوری کو اہم حقائق قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔عمران کان کا کہنا تھا کہ اس بار شہباز شریف کو کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ چور خاندان کے خلاف جدوجہد جاری رکھوں گا۔ عمران خان نے مزید کہا کہ نواز شریف عدلیہ کے خلاف باہر نکلے تو بھرپور مقابلہ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…