پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا بھر کی آبادی کا 48 فیصد حصہ انٹرنیٹ کا صارف ہے ، رپورٹ

datetime 28  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارے یونیسف نے دنیا میں انٹرنیٹ کے صارفین کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی آبادی کا 48 فیصد حصہ انٹرنیٹ کا صارف ہے جن میں 71 فیصد بچے اور نو عمر نوجوان ہیں۔ بچوں کو باخبر محفوظ اور مصروف رکھنے  کے لئے ڈیجیٹل تعلیم ضروری ہے نوجوانوں نے

بچوں کی انٹرنیٹ تک رسائی یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کی بھی سفارش کر دی۔پاکستانی حکومت کے لئے بھی کہا گیا ہے کہ وہ نوجوانوں کی انٹرنیٹ تک رسائی ممکن بنانے کے انتظامات کریں، انٹرنیٹ تک رسائی نہ ہونے کی صورت میں پاکستانی نوجوان اور بچے دنیا میں موجود اپنی عمر کے بچوں سے پیچھے رہنے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…