پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی فوج تقسیم ،سکھ فوجیوں نے بغاوت کردی،بڑی تعداد میں فوجیوں نے لڑائی سے انکار،پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) افسروں کے رویئے سے تنگ اور بھوک و پیاس کے مارے بھارتی فوجی ترقیوں کے معاملے پر تقسیم ہو گئے ہیں۔ ترقی نہ ملنے پر سروسز کور اور انفنٹری میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔بڑی تعداد میں فوجیوں نے لڑائی سے انکارکردیا۔بھارتی فوج ڈی مورالائزڈ ترقیوں کے معاملے پر فوجیوں کا پوسٹنگ سے انکار۔ بھارتی فوج نفری کے بحران کا شکارہے۔

مقبوضہ کشمیر اور دیگراور علیحدگی پسندتحریکوں کا سامنا کرنے والے صوبوں میں چومکھی لڑائی جاری ہے۔ مخالفین کیساتھ ساتھ انفنٹری کوسروسز اور نان کمبیٹ فورسز سے بھی لڑائی کاسامناہے۔جب ترقی کا مسئلہ آتاہے تو بھارتی فوج آپریشنل اور نان آپریشنل فورس میں فرق کرتی ہے۔ زیادہ فائدہ آپریشنل فورس اور انفنٹری کو دیتی ہے۔ سروسز گروپ میں الیکٹریشن اور دیگر کام کرنے والے فوجی قیادت کی اس پالیسی پر احتجاج کرتے ہیں۔لیکن بھارتی فوج کی قیادت سنتی ہی نہیں۔ بھارتی فوج کی قیادت کے رویئے کے باعث ڈی مورالائزڈ کئی فوجی افسر چھوڑ چکے ہیں۔ فوجی افسران کام کرنے سے بھی انکار کرچکے ہیں۔ کچھ نان کمبیٹنٹ فوجیوں نے تو آرمی چیف کو خطوط لکھے کہ ان سے کام لڑائی کا لیا جارہاہے۔ترقیاں صرف انفنٹری اور دیگر فوجیوں دی جاری ہیں۔افسروں کے خطوط کیمطابق فوجی مسلسل بے گناہ لوگوں کو مارکر خودکشی پر مجبور ہیں۔ جب ترقی کی بات آتی ہے تو آپریشنل اور نان آپریشنل کورز کا ایشو اٹھا یاجاتاہے۔ نان آپریشنل اور نان کمبیٹنٹ فوجیوں کو بالکل نظراندازکردیاجاتاہے۔ یہی صورتحال سکھوں کی بھی ہے۔ سکھ سپاہیوں اور افسروں کے رشتہ داروں کا کہناہے کہ انہیں سرحدوں اور تنازع کی جگہ پر بھیجا جارہا ہے۔ایک ٹوئٹ کے مطابق سکھ فوجی سرحدوں پر لڑائی اور علیحدگی پسندوں سے لڑ کر تنگ آچکے ہیں۔ایک اور ٹوئٹ میں کہاگیاکہ سکھ لڑ رہے ہیں،جبکہ برھمن اور آر ایس ایس کے حامی گھروں میں بیٹھ کر ٹی وی دیکھ رہے ہیں اور مزے لوٹ رہے ہیں۔ بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے مسئلہ حل کرنے کی یقین دہائی کرائی ہے۔لیکن فوجی پوسٹنگ اور آپریشن میں حصہ لینے سے انکار کررہے ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…