بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

نوازشریف قابل اعتمادنہیں،ساتھ دیاتوماضی کی طرح پھردھوکا دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

datetime 27  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھتو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف کاساتھ دیاتوماضی کی طرح پھردھوکا دیں گے، میری سیاست کسی کیخلاف نہیں عوام کے حقوق کیلئے ہے ، انصاف کے حصول کیلئے طاہرالقادری کاساتھ دیں گے، عمران خان کوصرف وزیراعظم بننے کی فکرہے۔  اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کے حقوق چھیننے والی کسی بھی قوت کے خلاف جاسکتاہوں، میری سیاست کسی کیخلاف نہیں عوام کے حقوق

کیلئے ہے ، انصاف کے حصول کیلئے طاہرالقادری کاساتھ دیں گے،پیپلزپارٹی کا وفدطاہرالقادری کی اے پی سی میں جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کوسانحہ ماڈل ٹاؤن پرطلب نہیں کیاگیا، وزیراعلیٰ سندھ کوتوپانی کے مسئلے پرطلب کرلیاگیا،رضاربانی پیپلز پارٹی کااثاثہ ہیں،ان سے لاتعلقی نہیں کی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ فیض آباد دھرنیمیں عمران خان کاکردارمثبت نہیں تھا،نوازشریف کاساتھ دیتے توطعنہ ملتاکہ کرپشن کاساتھ دیا،نوازشریف قابل اعتمادنہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…