اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

صرف پانچ مہینے میں کتنے ارب کے موبائل فون خرید ڈالے؟پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ بناڈالا،رقم اتنی زیادہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 26  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جولائی سے نومبر کے دوران موبائل کی درآمدات میں 15فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔پانچ ماہ میں تقریباً 32 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کیے گئے۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کے انہی پانچ ماہ

میں 27 ارب روپے کے موبائل فون درآمد کیے گئے تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت موبائل فونز کی سمگلنگ کی روک تھام اور ٹیکسوں میں کمی کریتو موبائل کی مقامی صنعت میں سرمایہ کاری بڑھ سکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…