پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

کلبھوشن سے ملاقات، پاکستان کے جذبہ خیرسگالی کا جواب، بھارت نے اپنی اوقات دکھا دی، ایسا کام کردیا کہ ہر پاکستانی کو شدید غصہ آ جائے گا

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنک ڈیسک) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے اہل خانہ کی اس ملاقات کرائی مگر بھارت کو یہ بات پسند نہ آئی الٹا بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف ہی پروپیگنڈہ شروع کردیا ہے، اس کے علاوہ بھارتی فوج بھی پیچھے نہ رہی، ایک نجی ٹی وی چینل نے آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے حوالے سے بتایا کہ بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی ایک مرتبہ پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں

تین پاکستانی فوجی جوان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی راولاکوٹ اور رکھ چکری سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کا پاک فوج کی جانب سے بھر پور جواب دیا گیا، بھارتی فائرنگ سے تین جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے، زخمی جوان کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے اہل خانہ کی اس ملاقات کرائی مگر بھارت کو یہ بات پسند نہ آئی الٹا بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف ہی پروپیگنڈہ شروع کردیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…