بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

موبائل فونز کی بیٹری ختم ہونے کا مسئلہ مکمل طورپر ختم، ایسی بیٹری ایجاد کرلی گئی جوسیکنڈوں میں چارج ہوتی ہے، حیرت انگیزانکشافات 

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ جو یو (آئی این پی /زنہوا) جی جیانگ یونیورسٹی کے محققین کی ایک ٹیم نے ایلمونیم ۔ گرافین بیٹری کی ایک نئی قسم تیار کی ہے جو گھٹنوں کی بجائے سیکنڈوں میں چارج کی جاسکتی ہے ، جی جیانگ یونیورسٹی کے شعبہ پولیمر سائنسی و انجینئرنگ کے پروفیسر گاؤ چاؤ کی قیادت میں اس ٹیم نے گرافین فلمز کو انوڈ اور میٹالک ایلمونیم کو کیھتوڈ کے طورپر استعمال کرتے ہوئے ایک بیٹری تیار کی ہے یہ بیٹری چوتھائی ملین سائیکل کے بعد اچھی

طرح کام کرسکتی ہے اور چند سیکنڈوں میں چارج کی جا سکتی ہے، تجربات سے پتہ چلا ہے کہ یہ بیٹری 250000ری چارجز کے بعد اپنی اصل گنجائش کا 91فیصد برقرار رکھتی ہے، اس طرح اس نے یہ سرکل لائف کے حوالے سے تمام سابقہ بیٹریوں کو مات دیدی ہے۔گاؤ کے مطابق فوری چارج موڈ میں یہ بیٹری 1.1سیکنڈ میں پوری طرح چارج ہو سکتی ہے ، اس تحقیقات کی تفصیلات سائنس ایڈوانسز جریدہ میں حال ہی میں شائع ہونیوالے ایک مقالے میں بتائی گئی ہیں ، یہ تیار شدہ بیٹری منفی 40سے 120درجے سلسیئس کے درجہ حرارت کی حد میں بھی اچھی طرح کام کرتی ہے، اسے دہرا کیا جاسکتا ہے اور آگ کے سامنے رکھنے کی صورت میں نہیں پھٹتی ۔گاؤ نے کہا کہ اس قسم کی بیٹری بنانا ابھی بھی مہنگا ہے، بیٹری کی تجارتی پیمانے پر پیداوار اسی صورت میں ممکن ہو سکتی ہے جب ہمیں سستے الیکٹرولیٹ دستیاب ہیں ۔ جی جیانگ یونیورسٹی کے محققین کی ایک ٹیم نے ایلمونیم ۔ گرافین بیٹری کی ایک نئی قسم تیار کی ہے جو گھٹنوں کی بجائے سیکنڈوں میں چارج کی جاسکتی ہے ، جی جیانگ یونیورسٹی کے شعبہ پولیمر سائنسی و انجینئرنگ کے پروفیسر گاؤ چاؤ کی قیادت میں اس ٹیم نے گرافین فلمز کو انوڈ اور میٹالک ایلمونیم کو کیھتوڈ کے طورپر استعمال کرتے ہوئے ایک بیٹری تیار کی ہے یہ بیٹری چوتھائی ملین سائیکل کے بعد اچھی طرح کام کرسکتی ہے اور چند سیکنڈوں میں چارج کی جا سکتی ہے،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…