پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

جو لوگ تحریک انصاف کے نئے سیکرٹری جنرل کا انتخاب چاہتے ہیں ان کے ارادے دراصل کیا ہیں؟ عمران خان نے اپنے ہی پارٹی رہنماؤں پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تحریک عدل کے لیے نہیں بلکہ شہباز شریف کے خلاف ہو گی۔عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جمہوریت اخلاقی قوت پر چلتی ہے اور جمہوریت میں انتخابات سے نئے مینڈیٹ کی طرف جایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن مسئلے پر آل پارٹیز کانفرنس کے بعد لائحہ عمل کا معلوم ہو گا۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حدیبیہ کیس میں نئے شواہد سامنے آئے ہیں ٗچپ کر کے نہیں بیٹھیں گے،

شہبازشریف کے ہوتے ہوئے ہم ان کی کرپشن نکالیں گے۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف کی تحریک، عدل کے لیے نہیں بلکہ شہباز شریف کے خلاف ہے۔عمران خان نے کہا کہ اس وقت اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ نیا سیکرٹری جنرل رکھیں تو وہ پارٹی سے مخلص نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق نظرثانی اپیل میں جو فیصلہ آئے گا، اس کے بعد سیکریٹری جنرل کا فیصلہ کر لیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کی تحریک عدل کے لیے نہیں بلکہ شہباز شریف کے خلاف ہو گی۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…