جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

انصاف ہو تو ایسا!چین میں قومی خزانے میں ہیر ا پھیری پر8123افراد کو مثالی سزائیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

بیجنگ(این این آئی)چین میں رواں برس کے دوران سرکاری خزانے کے ساتھ ہیرا پھیری کرنے والے 8123 افراد کو مختلف المیعاد سزائیں سنائی گئیں،چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق رواں برس کے دوران سرکاری خزانے کے ساتھ ہیرا پھیری کرنے والے 8123 افراد کو مختلف المیعاد سزائیں سنائی

گئی ہیں۔ ان افراد کو سزائیں حکومتی چھان بین کے بعد مختلف عدالتوں نے سنائی ہیں۔ سزا پانے والوں نے سماجی بھلائی کے لیے مختص فنڈ میں خرد برد کرنے کی کوشش کی تھی۔ چینی نیوز ایجنسی نے ان آٹھ ہزار سے زائد سزا پانے والوں کے بارے میں مزید تفصیل فراہم نہیں کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…