منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی فلم ’’پرچی‘‘ ریلیز کیلئے تیار، بھرپور پروموشن جاری

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)فلم کی تشہیر کے لیے کاسٹ سائن گولڈ پلیکس بحریہ ٹائون پہنچ گئی جہاں پر مداح اپنے پسندیدہ اداکاروں کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہے ۔ نئے سال پر حریم فاروق کی نئی پاکستانی فلم ’’ پرچی‘‘ ریلیز کیلئے تیار ہے اور فلم کی بھر پور پروموشن جاری ہے ۔ گزشتہ روز فلم کی کاسٹ پروموشن کے لئے

سائن گولڈ پلیکس بحریہ ٹاؤن میں پہنچ گئی جہاں مداح فلمی ستاروں کے ساتھ سیلفیز لیتے رہے ۔فلم کے مرکزی کرداروں حریم فاروق، علی رحمان خان، احمد علی نے ریڈ کارپٹ پر فلم بینوں سے ملاقات کی۔ بڑے پردے کے فنکاروں کو اپنے درمیان پا کر مداح انتہائی پرجوش نظر آئے ۔فلم کی کاسٹ نے پرستاروں کے ساتھ جلد ریلیز ہونے والی فلم پرچی کا ٹریلر بھی دیکھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…