جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب ، شادی کی تقریب میں جانے کیلئے تیار دولہا راستے میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (سی پی پی)سعودی عرب کے شہر جدہ کا ایک نوجوان شادی سے ایک روز قبل ہونیوالے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس لڑکے کی شادی عفیف کمشنری کی ایک لڑکی سے طے پاگئی تھی، وہ شادی کی تقریب کیلئے جدہ سے عفیف جارہا تھا ،دولہے کے ہمراہ بھائی اور خاندان

کے دیگر لوگ بھی تھے، اچانک گاڑی روڈ سے ہٹ کر الٹ گئی ، دولہا گاڑی سے نکلنے میں کامیاب بھی ہوگیا تاہم سرمیں براہ راست زخم آنے سے جان سے ہاتھ دھوبیٹھا۔ذرائع کے مطابق اس کی گاڑی سے دولہا دلہن کے شادی کے جوڑے بھی برآمد ہوئے تھے۔ اس دولہے کی شادی جمعہ کی شام کوطے ہونا پائی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…