منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پاک فوج کاحملہ،دشمن کے دانت کھٹے کردیئے،بھارتی فوج کے میجر سمیت کتنے فوجی مارڈالے؟،بھارت میں صف ماتم بچھ گئی،بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیاکے مطابق فوجی حکام نے الزام لگایا ہے کہ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوی کے کیری سیکٹرمیں دن 12بجکر 15منٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت 3اہلکار ہلاک ہوگئے ،بھارت نے الزام عائد کیاہے کہ لائن آف کنٹرول کے کیری سیکٹر میں پاک فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت 3اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ہفتہ کو بھارتی میڈیاکے مطابق فوجی حکام نے الزام لگایا ہے کہ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر

مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوی کے کیری سیکٹرمیں دن 12بجکر 15منٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت 3اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ بھارتی فوج نے بھی جوابی کاروائی کی ۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے ۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کیری سیکٹر میں 120انفنٹری بریگیڈکے تحت تعینات 2سکھ بٹالین پیٹرولنگ میں مصروف تھی جب وہ پاکستانی فوج کی فائرنگ کی زد میں آگئی۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت میجر پرافلا،سپاہی پرگھااور سپاہی گرمیت سنگھ کے نام سے ہوئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…