جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

یورپی یونین سے اخراج کے بعد برطانوی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیاگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017 |

برسلز (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ کا کہناتھا کہ برطانیہ اپنے پاسپورٹ کے دنیا کے محفوظ ترین دستاویزات میں سے ایک بنائے گا۔ یورپی یونین سے 2019 میں اخراج کے بعد برطانیہ ایک بار پھر نیلے اور سنہرے رنگ کے پاسپورٹ کی طرف لوٹ جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ نے بتایاکہ اس طرح قومی

شناخت کی جانب دوبارہ رجوع کیا جائے گا۔ یورپی یونین کی تمام رکن ریاستوں میں سرخ رنگ کا پاسپورٹ رائج ہے، تاہم اس بلاک سے اخراج کے بعد برطانیہ اس پابندی سے آزاد ہو جائے گا۔ برطانیہ اپنے پاسپورٹ کے دنیا کے محفوظ ترین دستاویزات میں سے ایک بنائے گا۔ یورپی یونین کی رکن ریاستوں میں سرخ رنگ کا پاسپورٹ رائج ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…